Surah Al Hijr Ayat 1 (15:1)
The Rocky Tract · Juz 13 · Makki
الٓرٰ- -تِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ وَ قُرْاٰنٍ مُّبِیْنٍ 1
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attari’’الر‘‘، یہ کتاب اور روشن قرآن کی آیتیں ہیں۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیہ آیتیں ہیں کتاب اور روشن قرآن کی۔
Tafseer (Urdu)
{الر:} یہ حروف مقطعات میں سے ایک حرف ہےاس کی مراد اللہ تعالی ہی بہتر جانتا ہے۔ {تلك:یہ۔} اس ایت میں ’’ تلك‘‘ سے ا س سورت کی ایتوں کی طرف اشارہ ہے اور کتاب اور قران مبین سے وہ کتاب مراد ہے جس (کو نازل کرنے)کا اللہ تعالی نے اپنے حبیب صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم سے وعدہ فرمایا ہے۔( تفسیر کبیر الحجر تحت الایۃ: ۱ ۷ / ۱۱۶)