Surah Al Hijr Ayat 36 (15:36)
The Rocky Tract · Juz 14 · Makki
قَالَ رَبِّ فَاَنْظِرْنِیْۤ اِلٰى یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ 36
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاس نے کہا: اے میرے رب! تو مجھے اس دن تک مہلت دیدے جب لوگ اٹھائے جائیں۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبولا اے میرے رب تو مجھے مہلت دے اس دن تک کہ وہ اٹھائے جائیں ۔