Surah Al Hijr Ayat 61 (15:61)
The Rocky Tract · Juz 14 · Makki
فَلَمَّا جَآءَ اٰلَ لُوْطِ ﹰالْمُرْسَلُوْنَ 61
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو جب لوط کے گھروالوں کے پاس فرشتے آئے ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو جب لوط کے گھر فرشتے آئے۔
Tafseer (Urdu)
} فلما جآء: تو جب فرشتے آئے ۔ {اس ایت اور اس کے بعد والی ایت کا خلاصہ یہ ہے کہ جب فرشتوں نے حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام کو بیٹے کی بشارت دی اور اپنے انے کا مقصد بیان کر دیا تو وہ حضرت لوط علیہ الصلوۃ والسلام اور ان کی قوم کی طرف ائے۔ جب وہ خوبصورت نوجوانوں کی شکل میں حضرت لوط علیہ الصلوۃ والسلام کے گھر آئے اور حضرت لوط علیہ الصلوۃ والسلام کو اندیشہ ہوا کہ قوم ان کے پیچھے پڑ جائے گی تو آپ علیہ الصلوۃ والسلام نے فرشتوں سے فرمایا ’’تم نہ تو یہاں کے باشندے ہو اورنہ مسافرت کی کوئی علامت تم میں پائی جاتی ہےتم کیوں آئے ہو (خازن الحجر تحت الایۃ: ۶۱-۶۲ ۳ / ۱۰۵ مدارک الحجر تحت الایۃ: ۶۱-۶۲ ص۵۸۴ ملتقطا)