Surah Al Hijr Ayat 63 (15:63)
The Rocky Tract · Juz 14 · Makki
قَالُوْا بَلْ جِئْنٰكَ بِمَا كَانُوْا فِیْهِ یَمْتَرُوْنَ 63
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariانہوں نے کہا: بلکہ ہم تو آپ کے پاس وہ (عذاب)لائے ہیں جس میں یہ لوگ شک کرتے تھے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکہا بلکہ ہم تو آپ کے پاس وہ لائے ہیں جس میں یہ لوگ شک کرتے تھے۔
Tafseer (Urdu)
{قالوا:انہوں نے کہا۔} اس ایت اور اس کے بعد والی ایت کا خلاصہ یہ ہے کہ ایسا نہیں ہے کہ ہم نے اپ کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا ہے اور ہم ان کافروں کو کچھ نہیں کہیں گے بلکہ ہم تو آپ کے پاس وہ چیز لائے ہیں جو انہیں تباہ و برباد کردے گی۔ لہذا اپ پریشان نہ ہوں کیونکہ ہم اپ کے مددگار ہیں اپ کیلئے باعث پریشانی نہیں ۔