Surah Al Hijr Ayat 68 (15:68)
The Rocky Tract · Juz 14 · Makki
قَالَ اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ ضَیْفِیْ فَلَا تَفْضَحُوْنِ 68
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariلوط نے فرمایا: یہ میرے مہمان ہیں تو تم مجھے شرمندہ نہ کرو ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanلوط نے کہا یہ میرے مہمان ہیں مجھے فضیحت نہ کرو۔