Surah Al Hijr Ayat 92 (15:92)
The Rocky Tract · Juz 14 · Makki
فَوَرَبِّكَ لَنَسْــٴَـلَنَّهُمْ اَجْمَعِیْنَ 92
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو تمہارے رب کی قسم ہم ضرور ان سب سے پوچھیں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو تمہارے رب کی قسم ہم ضرور ان سب سے پوچھیں گے۔
Tafseer (Urdu)
{فوربك:تو تمہارے رب کی قسم ۔} اس ایت اور ا س کے بعد والی ایت کی ایک تفسیر یہ ہے کہ اے حبیب! صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم اپ کے رب عزوجل کی قسم! ہم قیامت کے دن مقتسمین سے ان کے ا س عمل اور دیگر تمام گناہوں کے بارے میں ضرور پوچھیں گے ۔ دوسری تفسیر یہ ہے کہ اے حبیب! صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم اپ کے رب عزوجل کی قسم! ہم قیامت کے دن تما م مکلفین سے ان کے ایمان کفر اور دیگر تمام اعمال کے بارے میں پوچھیں گے۔ (تفسیرکبیر الحجر تحت الایۃ: ۹۲ ۷ / ۱۶۴ ملخصا)