Surah An Nahl Ayat 99 (16:99)
The Bee · Juz 14 · Makki
اِنَّهٗ لَیْسَ لَهٗ سُلْطٰنٌ عَلَى الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَلٰى رَبِّهِمْ یَتَوَكَّلُوْنَ 99
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariبیشک اسے ان لوگوں پر کوئی قابو نہیں جو ایمان لائے اور وہ اپنے رب ہی پر بھروسہ کرتے ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبیشک اس کا کوئی قابو ان پر نہیں جو ایمان لائے اور اپنے رب ہی پر بھروسہ رکھتے ہیں ۔