Surah Al Isra Ayat 22 (17:22)
The Night Journey · Juz 15 · Makki
لَا تَجْعَلْ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ فَتَقْعُدَ مَذْمُوْمًا مَّخْذُوْلًا 22
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاے سننے والے! اللہ کے ساتھ دوسرامعبود نہ ٹھہرا ،ورنہ تُو مذموم ، بے یارو مددگار ہو کر بیٹھا رہے گا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاے سننے والے اللہ کے ساتھ دوسرا خدا نہ ٹھہرا کہ تو بیٹھ رہے گا مذمت کیا جاتا بیکس۔