Surah Al Isra Ayat 96 (17:96)
The Night Journey · Juz 15 · Makki
قُلْ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِیْدًۢا بَیْنِیْ وَ بَیْنَكُمْؕ-اِنَّهٗ كَانَ بِعِبَادِهٖ خَبِیْرًۢا بَصِیْرًا 96
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتم فرماؤ : میرے اور تمہارے درمیان اللہ کافی گواہ ہے ،بیشک وہ اپنے بندوں کی خبر رکھنے والا، دیکھنے والا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتم فرماؤ اللہ بس ہے گواہ میرے تمہارے درمیان بیشک وہ اپنے بندوں کو جانتا دیکھتا ہے۔