Surah Al Kahf Ayat 108 (18:108)
The Cave · Juz 16 · Makki
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا لَا یَبْغُوْنَ عَنْهَا حِوَلًا 108
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariوہ ہمیشہ ان میں رہیں گے، ان سے کوئی دوسری جگہ بدلنا نہ چاہیں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanوہ ہمیشہ ان میں رہیں گے ان سے جگہ بدلنا نہ چاہیں گے۔