Surah Maryam Ayat 6 (19:6)
Mary · Juz 16 · Makki
یَّرِثُنِیْ وَ یَرِثُ مِنْ اٰلِ یَعْقُوْبَ ﳓ وَ اجْعَلْهُ رَبِّ رَضِیًّا 6
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariجو میرا جانشین ہو اور یعقوب کی اولاد کا وارث ہو اور اے میرے رب! اسے پسندیدہ بنادے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanوہ میرا جانشین ہو اور اولادِ یعقوب کا وارث ہو اور اے میرے رب اسے پسندیدہ کر۔