Surah Al Baqarah Ayat 52 (2:52)
The Cow · Juz 1 · Madani
ثُمَّ عَفَوْنَا عَنْكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ 52
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariپھر اس کے بعد ہم نے تمہیں معافی عطا فرمائی تاکہ تم شکر ادا کرو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپھر اس کے بعد ہم نے تمہیں معافی دی کہ کہیں تم احسان مانو۔
Tafseer (Urdu)
اس آیت کی تفسیر گزشتہ آیت کی تفسیر کے ضمن میں بیان ہوچکی ہے۔