Surah Al Anbiya Ayat 64 (21:64)
The Prophets · Juz 17 · Makki
فَرَجَعُوْۤا اِلٰۤى اَنْفُسِهِمْ فَقَالُوْۤا اِنَّكُمْ اَنْتُمُ الظّٰلِمُوْنَ 64
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو اپنے دلوں کی طرف پلٹے اور کہنے لگے: بیشک تم خود ہی ظالم ہو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو اپنے جی کی طرف پلٹے اور بولے بیشک تمہیں ستم گار ہو۔