Surah An Noor Ayat 9 (24:9)
The Light · Juz 18 · Madani
وَ الْخَامِسَةَ اَنَّ غَضَبَ اللّٰهِ عَلَیْهَاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ 9
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور پانچویں بار یوں کہ عورت پر اللہ کاغضب ہو اگر مردسچوں میں سے ہو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور پانچویں یوں کہ عورت پر غضب اللہ کا اگر مرد سچا ہو۔