Surah Ash Shura Ayat 1 (26:1)
The Poets · Juz 19 · Makki
طٰسٓمّٓ 1
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariطسم۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanطسم۔
Tafseer (Urdu)
{طسم} یہ حروف مقطعات میں سے ایک حرف ہے اور ا س کی مراد اللہ تعالی اور اس کے حبیب صلی اللہ تعالی علیہ و الہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں۔ {تلك: یہ} یعنی اس سورت کی ایتیں اس قران کی ایتیں ہیں جس کا معجز یعنی دوسروں کو مقابلے سے عاجز کر دینے والا نیز اللہ تعالی کا کلام ہونا روشن و ظاہر ہے اور جس کا حق کو باطل سے ممتاز کرنے والا ہونا واضح ہے۔اگر اس کی یہ شان نہ ہوتی تو لوگ اس کی مثل لانے پر ضرور قادر ہو جاتے اور اس کا مقابلہ کرنے سے عاجز نہ رہتے۔( روح البیان الشعراء تحت الایۃ: ۲ ۶ / ۲۶۱ جلالین الشعراء تحت الایۃ: ۲ ص۳۰۹ ملتقطا)