Surah Ash Shura Ayat 119 (26:119)
The Poets · Juz 19 · Makki
فَاَنْجَیْنٰهُ وَ مَنْ مَّعَهٗ فِی الْفُلْكِ الْمَشْحُوْنِ 119
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو ہم نے اسے اور اس کے ساتھ والوں کو بھری ہوئی کشتی میں بچا لیا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو ہم نے بچالیا اسے اور اس کے ساتھ والوں کو بھری ہوئی کشتی میں ۔
Tafseer (Urdu)
{فانجینه: تو ہم نے اسے بچالیا۔} اس ایت اور ا س کے بعد والی ایت کا خلاصہ یہ ہے کہ اللہ تعالی نے حضرت نوح علیہ الصلوۃ والسلام کی دعا قبول فرمائی اور اس نے حضرت نوح علیہ الصلوۃ والسلام کو اور ان کے ساتھ والوں کوانسانوں پرندوں اور جانوروں سے بھری ہوئی کشتی میں سوار کرکے طوفان سے بچا لیا اور انہیں نجات دینے کے بعد باقی لوگوں کو طوفان میں غرق کر دیا۔( خازن الشعراء تحت الایۃ: ۱۱۹-۱۲۰ ۳ / ۳۹۲)