Surah Ash Shura Ayat 141 (26:141)
The Poets · Juz 19 · Makki
كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ الْمُرْسَلِیْنَﭕ 141
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariقومِ ثمود نے رسولوں کو جھٹلایا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanثمود نے رسولوں کو جھٹلایا۔
Tafseer (Urdu)
{كذبت ثمود: قوم ثمود نے جھٹلایا۔} یہاں سے نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی تسلی کے لئے حضرت صالح علیہ الصلوۃ والسلام اورا ن کی قوم ثمود کا واقعہ بیان کیا جا رہا ہے۔ اس ایت اور ا س کے بعد والی ایت کا خلاصہ یہ ہے کہ قوم ثمود نے حضرت صالح علیہ الصلوۃ والسلام کو اس وقت جھٹلاکر انہیں ا ور ان سے پہلے رسولوں کو جھٹلایا جب انہوں قوم ثمود سے فرمایا: کیا تم شرک کرنے پر اللہ تعالی کے عذاب سے ڈرتے نہیں ۔(روح البیان الشعراء تحت الایۃ: ۱۴۱-۱۴۲ ۶ / ۲۹۷) نوٹ: یہ واقعہ سورہ اعرافایت نمبر73تا79اور سورہ ہودایت نمبر61تا68میں گزر چکا ہے۔