Surah Ash Shura Ayat 172 (26:172)
The Poets · Juz 19 · Makki
ثُمَّ دَمَّرْنَا الْاٰخَرِیْنَ 172
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariپھر ہم نے دوسروں کو ہلاک کردیا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپھر ہم نے دوسروں کو ہلاک کردیا۔
Tafseer (Urdu)
{ثم دمرنا: پھر ہم نے ہلاک کردیا۔} اس ایت اور ا س کے بعد والی ایت کا خلاصہ یہ ہے کہ حضرت لوط علیہ الصلوۃ و السلام اور ان پر ایمان لانے والوں کو نجات دینے کے بعد دوسروں کو اللہ تعالی نے ان کی بستیاں الٹ کر ہلاک کر دیا اور ان پر پتھروں کی یا گندھک اور اگ کی خاص بارش برسائی تو جن لوگوں کو اللہ تعالی کے عذاب سے ڈرایا گیا اور وہ ایمان نہ لائے ان پر کی جانے والی یہ بارش کتنی بری تھی۔( روح البیان الشعراء تحت الایۃ: ۱۷۲-۱۷۳ ۶ / ۳۰۲ ملتقطا)