Surah Ash Shura Ayat 183 (26:183)
The Poets · Juz 19 · Makki
وَ لَا تَبْخَسُوا النَّاسَ اَشْیَآءَهُمْ وَ لَا تَعْثَوْا فِی الْاَرْضِ مُفْسِدِیْنَ 183
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور لوگوں کو ان کی چیزیں کم کرکے نہ دو اور زمین میں فساد پھیلاتے نہ پھرو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور لوگوں کی چیزیں کم کرکے نہ دو اور زمین میں فساد پھیلاتے نہ پھرو۔