Surah Ash Shura Ayat 210 (26:210)
The Poets · Juz 19 · Makki
وَ مَا تَنَزَّلَتْ بِهِ الشَّیٰطِیْنُ 210
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاو راس قرآن کو لے کر شیطان نہ اترے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاو راس قرآن کو لے کر شیطان نہ اترے۔
Tafseer (Urdu)
{و ما تنزلت به: او راس قرآن کو لے کر نہ اترے۔} اس ایت اور اس کے بعد والی دو ایات میں ان کفار کا رد کیا گیا ہے جو یہ کہتے تھے کہ جس طرح شیاطین کاہنوں کے پاس آسمانی خبریں لاتے ہیں اسی طرح وہ (معاذاللہ)رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے پاس قرآن لاتے ہیں ۔ان ایات کا خلاصہ یہ ہے کہ ’’اس قرآن کو لے کر شیطان نہ اترے اورنہ ہی وہ اس قابل تھے کہ قرآن لے کر ائیں اور نہ وہ ایسا کرسکتے ہیں کیونکہ یہ ان کی طاقت سے باہر ہے۔وہ تو فرشتوں کاکلام سننے کی جگہ اسمان سے شعلے مار کردور کردئیے گئے ہیں یعنی انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی طرف جو وحی ہوتی ہے اسے اللہ تعالی نے محفوظ کردیا ہے۔ جب تک کہ فرشتہ اس کو بارگاہ رسالت صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم میں پہنچا نہ دے اس سے پہلے شیاطین اس کو نہیں سن سکتے۔(ابوسعود الشعراء تحت الایۃ:۲۱۰-۲۱۲۴ / ۱۸۱جلالین مع جمل الشعراء تحت الایۃ: ۲۱۰-۲۱۲ ۵ / ۴۱۲ ملتقطا)