Surah Ash Shura Ayat 72 (26:72)
The Poets · Juz 19 · Makki
قَالَ هَلْ یَسْمَعُوْنَكُمْ اِذْ تَدْعُوْنَ 72
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariفرمایا:جب تم پکارتے ہو تو کیا وہ تمہاری سنتے ہیں ؟
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanفرمایا کیا وہ تمہاری سنتے ہیں جب تم پکارو۔
Tafseer (Urdu)
{قال: فرمایا۔} اس ایت اور ا س کے بعد والی ایت کا خلاصہ یہ ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام نے ان سے فرمایا:جب تم ان بتوں کو پکارتے ہو تو کیا وہ تمہاری پکار سنتے ہیں یا تمہیں عبادت کرنے پرکوئی نفع یا عبادت نہ کرنے پر کوئی نقصان دیتے ہیں جب ایسا کچھ نہیں ہے تو تم نے انہیں معبود کس طرح قرار دے دیا!( جلالین الشعراء تحت الایۃ: ۷۲-۷۳ ص۳۱۲ خازن الشعراء تحت الایۃ: ۷۲-۷۳ ۳ / ۳۸۹ ملتقطا)