Surah Al Imran Ayat 109 (3:109)
Family of Imran · Juz 4 · Madani
وَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِؕ-وَ اِلَى اللّٰهِ تُرْجَعُ الْاُمُوْرُ 109
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے، اور سب کام اللہ ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں اور اللہ ہی کی طرف سب کاموں کی رجوع ہے۔