Surah Al Imran Ayat 2 (3:2)
Family of Imran · Juz 3 · Madani
اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۙ-الْحَیُّ الْقَیُّوْمُﭤ 2
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں (وہ) خود زندہ، دوسروں کو قائم رکھنے والا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاللہ ہے جس کے سوا کسی کی پوجا نہیں آپ زندہ اوروں کا قائم رکھنے والا۔