Surah Yasin Ayat 19 (36:19)
Ya-Sin · Juz 22 · Makki
قَالُوْا طَآىٕرُكُمْ مَّعَكُمْؕ-اَىٕنْ ذُكِّرْتُمْؕ-بَلْ اَنْتُمْ قَوْمٌ مُّسْرِفُوْنَ 19
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتمہاری نحوست تو تمہارے ساتھ ہے۔کیا اگر تمہیں نصیحت کی جائے (تو تم اسے بدشگونی کہتے اور انکار کرتے ہو )بلکہ تم حد سے بڑھنے والے لوگ ہو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanانہوں نے فرمایا تمہاری نحوست تو تمہارے ساتھ ہے کیا اس پر بدکتے ہو کہ تم سمجھائے گئے بلکہ تم حد سےبڑھنے والے لوگ ہو۔