Surah Yasin Ayat 57 (36:57)
Ya-Sin · Juz 23 · Makki
لَهُمْ فِیْهَا فَاكِهَةٌ وَّ لَهُمْ مَّا یَدَّعُوْنَﭕ 57
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariان کے لیے جنت میں پھل میوہ ہوگا اور ان کے لیے ہر وہ چیز ہوگی جو وہ مانگیں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanان کے لیے اس میں میوہ ہے اور ان کے لیے ہے اس میں جو مانگیں ۔