Surah Sad Ayat 84 (38:84)
The Letter Saad · Juz 23 · Makki
قَالَ فَالْحَقُّ٘-وَ الْحَقَّ اَقُوْلُ 84
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاللہ نے فرمایا: تو حق (میری طرف سے ہی ہوتا ہے) اور میں حق ہی فرماتا ہوں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanفرمایا تو سچ یہ ہے اور میں سچ ہی فرماتا ہوں ۔
Tafseer (Urdu)
{قال: فرمایا۔} اس ایت اور اس کے بعد والی ایت کا خلاصہ یہ ہے کہ اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا:’’تو سچ یہ ہے جو ہم ارشاد فرماتے ہیں اور میں سچ ہی فرماتا ہوں بیشک میں ضرور تجھ سے اور تیری ذریت سے اور انسانوں میں سے جتنے لوگ اپنے اختیار سے گمراہی میں تیری پیروی کریں گے ان سب سے جہنم بھر دوں گا۔ (روح البیان ص تحت الایۃ: ۸۴-۸۵ ۸ / ۶۶)