Surah An Nisa Ayat 111 (4:111)
The Women · Juz 5 · Madani
وَ مَنْ یَّكْسِبْ اِثْمًا فَاِنَّمَا یَكْسِبُهٗ عَلٰى نَفْسِهٖؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ عَلِیْمًا حَكِیْمًا 111
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاور جو گناہ کمائے تو وہ اپنی جان پر ہی گناہ کمار ہا ہے اوراللہ علم و حکمت والا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور جو گناہ کمائے تو اس کی کمائی اسی کی جان پر پڑے اور اللہ علم و حکمت والا ہے ۔