Surah An Nisa Ayat 118 (4:118)
The Women · Juz 5 · Madani
لَّعَنَهُ اللّٰهُۘ-وَ قَالَ لَاَتَّخِذَنَّ مِنْ عِبَادِكَ نَصِیْبًا مَّفْرُوْضًا 118
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariجس پر اللہ نے لعنت کی اور اس نے کہا: میں ضرور تیرے بندوں سے مقررہ حصہ لوں گا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanجس پر اللہ نے لعنت کی اور بولا قسم ہے میں ضرور تیرے بندوں میں سے کچھ ٹھہرایا ہوا حصہ لوں گا۔
Tafseer (Urdu)
{لعنه الله: جس پر اللہ نے لعنت کی۔}یہاں شیطان مراد ہے اس پراللہ عزوجل نے لعنت کی اور اس نے کہا تھا کہ میں تیرے بندوں سے مقررہ حصہ ضرور لوں گا یعنی انہیں اپنا اطاعت گزار بناوں گا ۔