Surah An Nisa Ayat 70 (4:70)
The Women · Juz 5 · Madani
ذٰلِكَ الْفَضْلُ مِنَ اللّٰهِؕ-وَ كَفٰى بِاللّٰهِ عَلِیْمًا 70
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariیہ اللہ کا فضل ہے، اور اللہ جاننے والاکافی ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیہ اللہ کا فضل ہے اور اللہ کافی ہے جاننے والا۔
Tafseer (Urdu)
{ذلك الفضل من الله:یہ اللہ کا فضل ہے۔} معلوم ہوا کہ جنت میں حضور انور صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کا قرب جنت کی بہت بڑی نعمت ہوگی کیونکہ اللہ عزوجل نے اسے بطور خاص فضیلت میں شمار فرمایا اور اسے اپنا فضل قرار دیا ہے۔