Surah Ash Shura Ayat 50 (42:50)
The Consultation · Juz 25 · Makki
اَوْ یُزَوِّجُهُمْ ذُكْرَانًا وَّ اِنَاثًاۚ-وَ یَجْعَلُ مَنْ یَّشَآءُ عَقِیْمًاؕ-اِنَّهٗ عَلِیْمٌ قَدِیْرٌ 50
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariیا انہیں بیٹے اور بیٹیاں دونوں ملا دے اور جسے چاہے بانجھ کردے، بیشک وہ علم والا، قدرت والا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanیا دونوں ملا دے بیٹے اور بیٹیاں اور جسے چاہے بانجھ کردے بے شک وہ علم و قدرت والا ہے۔