Surah Al Maidah Ayat 120 (5:120)
The Table Spread · Juz 7 · Madani
لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا فِیْهِنَّؕ-وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ 120
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariآسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان میں ہے سب کی سلطنت اللہ ہی کے لئے ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاللہ ہی کے لئے ہے آسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان میں ہے سب کی سلطنت اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
Tafseer (Urdu)
{ لله:اللہ ہی کے لئے ہے۔}اس ایت میں حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام اور حضرت مریم رضی اللہ تعالی عنھاکو خدا کہنے والے عیسائیوں کا رد بھی ہے کہ جب اسمانوں اور زمین اور جو کچھ ان میں ہے سب کا مالک اللہ تعالی ہے اوریہ دونوں حضرات بھی اللہ تعالی کی ملک میں اور ا س کے بندے ہیں تو یہ خدا کیسے ہو سکتے ہیں کیونکہ جو کسی کی ملک میں اور عبد ہو وہ خدا ہر گز نہیں ہو سکتا۔