Surah Al Maidah Ayat 37 (5:37)
The Table Spread · Juz 6 · Madani
یُرِیْدُوْنَ اَنْ یَّخْرُجُوْا مِنَ النَّارِ وَ مَا هُمْ بِخٰرِجِیْنَ مِنْهَا٘-وَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّقِیْمٌ 37
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariوہ دوزخ سے نکلنا چاہیں گے اور وہ اس سے نکل نہ سکیں گے اور ان کے لئے ہمیشہ کا عذاب ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanدوزخ سے نکلنا چاہیں گے اور وہ اس سے نہ نکلیں گے اور ان کو دوامی سزا ہے۔