Surah Al Anam Ayat 72 (6:72)
The Cattle · Juz 7 · Makki
وَ اَنْ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اتَّقُوْهُؕ-وَ هُوَ الَّذِیْۤ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ 72
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attari۔ اور یہ کہ نماز قائم رکھو اور اس سے ڈرو اور وہی ہے جس کی طرف تمہیں اٹھایا جائے گا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاور یہ کہ نماز قائم رکھو اور اس سے ڈرو اور وہی ہے جس کی طرف تمہیں اٹھنا ہے۔