Surah Al Mulk Ayat 11 (67:11)
The Sovereignty · Juz 29 · Makki
فَاعْتَرَفُوْا بِذَنْۢبِهِمْۚ-فَسُحْقًا لِّاَصْحٰبِ السَّعِیْرِ 11
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو اب انہوں نے اپنے گناہ کا اقرار کیا تو دوزخیوں کے لیے پھٹکار ہو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاب اپنے گناہ کا اقرار کیاتو پھٹکار ہو دوزخیوں کو۔