Surah Al Araf Ayat 76 (7:76)
The Heights · Juz 8 · Makki
قَالَ الَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْۤا اِنَّا بِالَّذِیْۤ اٰمَنْتُمْ بِهٖ كٰفِرُوْنَ 76
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariمتکبر بولے : بیشک ہم اس کا انکار کرنے والے ہیں جس پر تم ایمان لائے ہو۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanمتکبر بولے جس پر تم ایمان لائے ہمیں اس سے انکار ہے۔