Surah Nuh Ayat 9 (71:9)
Noah · Juz 29 · Makki
ثُمَّ اِنِّیْۤ اَعْلَنْتُ لَهُمْ وَ اَسْرَرْتُ لَهُمْ اِسْرَارًا 9
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariپھر یقینا میں نے ان سے اعلانیہ بھی کہا اور آہستہ خفیہ بھی کہا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپھر میں نے ان سے بَا علان بھی کہا اور آہستہ خفیہ بھی کہا۔