Surah Yunus Ayat 97 (10:97)
Jonah · Juz 11 · Makki
وَ لَوْ جَآءَتْهُمْ كُلُّ اٰیَةٍ حَتّٰى یَرَوُا الْعَذَابَ الْاَلِیْمَ 97
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariاگرچہ ان کے پاس ہر نشانی آجائے جب تک دردناک عذاب نہ دیکھ لیں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanاگرچہ سب نشانیاں ان کے پاس آئیں جب تک دردناک عذاب نہ دیکھ لیں۔