Surah Al Adiyat Ayat 9 (100:9)
The Courser · Juz 30 · Makki
اَفَلَا یَعْلَمُ اِذَا بُعْثِرَ مَا فِی الْقُبُوْرِ 9
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariتو کیا وہ نہیں جانتا جب وہ اٹھائے جائیں گے جو قبروں میں ہیں ؟
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanتو کیا نہیں جانتا جب اُٹھائے جائیں گے جو قبروں میں ہیں ۔