Surah Quraish Ayat 4 (106:4)
Quraysh · Juz 30 · Makki
الَّذِیْۤ اَطْعَمَهُمْ مِّنْ جُوْ عٍ ﳔ وَّ اٰمَنَهُمْ مِّنْ خَوْفٍ 4
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariجس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا اور انہیں خوف سے امن بخشا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanجس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا اور انہیں ایک بڑے خوف سے امان بخشا ۔