IQRA QURAN Logo

IQRA QURAN

Your Digital Companion

Surah 106

لِاِیْلٰفِ قُرَیْشٍۙ (1)

قریش کو مانوس کرنے کی وجہ سے۔

اٖلٰفِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَآءِ وَ الصَّیْفِۚ (2)

ا نہیں سردی اور گرمی دونوں کے سفر سے مانوس کرنے کی وجہ سے۔

فَلْیَعْبُدُوْا رَبَّ هٰذَا الْبَیْتِۙ (3)

توانہیں اِس گھر کے رب کی عبادت کرنی چاہئے ۔

الَّذِیْۤ اَطْعَمَهُمْ مِّنْ جُوْ عٍ ﳔ وَّ اٰمَنَهُمْ مِّنْ خَوْفٍ۠ (4)

جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا اور انہیں خوف سے امن بخشا۔

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔