IQRA QURAN Logo

IQRA QURAN

Your Digital Companion

Surah 105

اَلَمْ تَرَ كَیْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصْحٰبِ الْفِیْلِﭤ(1)

کیا تم نے نہ دیکھا کہ تمہارے رب نے ان ہاتھی والوں کا کیا حال کیا؟۔

اَلَمْ یَجْعَلْ كَیْدَهُمْ فِیْ تَضْلِیْلٍۙ (2)

کیا اس نے ان کے مکرو فریب کو تباہی میں نہ ڈالا۔

وَّ اَرْسَلَ عَلَیْهِمْ طَیْرًا اَبَابِیْلَۙ (3)

اور ان پر فوج در فوج پرندے بھیجے۔

تَرْمِیْهِمْ بِحِجَارَةٍ مِّنْ سِجِّیْلٍﭪ (4)

جو انہیں کنکر کے پتھروں سے مارتے تھے ۔

فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّاْكُوْلٍ۠ (5)

تو انہیں جانوروں کے کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا۔

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔