IQRA QURAN Logo

IQRA QURAN

Your Digital Companion

Surah 112

قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ (1)

تم فرماؤ: وہ اللہ ایک ہے۔

اَللّٰهُ الصَّمَدُۚ (2)

اللہ بے نیاز ہے۔

لَمْ یَلِدْ ﳔ وَ لَمْ یُوْلَدْۙ (3)

نہ اس نے کسی کو جنم دیا اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا۔

وَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ۠ (4)

اور کوئی اس کے برابر نہیں ۔

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔