IQRA QURAN Logo

IQRA QURAN

Your Digital Companion

Surah 113

قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِۙ (1)

تم فرماؤ: میں صبح کے رب کی پناہ لیتا ہوں۔

مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَۙ (2)

اس کی تمام مخلوق کے شر سے۔

وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ (3)

اورسخت اندھیری رات کے شر سے جب وہ چھاجائے۔

وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِۙ (4)

اور ان عورتوں کے شر سے جو گرہوں میں پھونکیں مارتی ہیں ۔

وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۠ (5)

اور حسد والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔