IQRA QURAN Logo

IQRA QURAN

Your Digital Companion

Surah 114

قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ (1)

تم کہو: میں تمام لوگوں کے رب کی پناہ لیتا ہوں ۔

مَلِكِ النَّاسِۙ (2)

تمام لوگوں کا بادشاہ ۔

اِلٰهِ النَّاسِۙ (3)

تمام لوگوں کا معبود ۔

مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ ﳔ الْخَنَّاسِﭪ (4)

باربار وسوسے ڈالنے والے، چھپ جانے والے کے شر سے(پناہ لیتا ہوں)۔

الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِۙ (5)

وہ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے۔

مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ۠ (6)

جنوں اورانسانوں میں سے۔

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے ۔