Surah Yusuf Ayat 35 (12:35)
Joseph · Juz 12 · Makki
ثُمَّ بَدَا لَهُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا رَاَوُا الْاٰیٰتِ لَیَسْجُنُنَّهٗ حَتّٰى حِیْنٍ 35
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariپھر سب نشانیاں دیکھنے کے باوجود بھی انہیں یہی سمجھ آئی کہ وہ ضرور ایک مدت تک کیلئے اسے قیدخانہ میں ڈال دیں ۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanپھر سب کچھ نشانیاں دیکھ دکھا کر پچھلی مت انہیں یہی آئی کہ ضرور ایک مدت تک اسے قیدخانہ میں ڈالیں۔