Surah Ar Rad Ayat 9 (13:9)
The Thunder · Juz 13 · Madani
عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ الْكَبِیْرُ الْمُتَعَالِ 9
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariوہ ہر غیب اور ظاہر کو جاننے والا، سب سے بڑا، بلند شان والا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanہر چھپے اور کھلے کا جاننے والا سب سے بڑا بلندی والا۔