Surah Al Hijr Ayat 18 (15:18)
The Rocky Tract · Juz 14 · Makki
اِلَّا مَنِ اسْتَرَقَ السَّمْعَ فَاَتْبَعَهٗ شِهَابٌ مُّبِیْنٌ 18
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariالبتہ جو چوری چھپے سننے جائے تو اس کے پیچھے ایک روشن شعلہ پڑجاتا ہے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanمگر جو چوری چھپے سننے جائے تو اس کے پیچھے پڑتا ہے روشن شعلہ ۔