Surah Al Hijr Ayat 48 (15:48)
The Rocky Tract · Juz 14 · Makki
لَا یَمَسُّهُمْ فِیْهَا نَصَبٌ وَّ مَا هُمْ مِّنْهَا بِمُخْرَجِیْنَ 48
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariانہیں جنت میں نہ کوئی تکلیف پہنچے گی اور نہ ہی وہ وہاں سے نکالے جائیں گے۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanنہ انہیں اس میں کچھ تکلیف پہنچے نہ وہ اس میں سے نکالے جائیں ۔