Surah Al Hijr Ayat 5 (15:5)
The Rocky Tract · Juz 14 · Makki
مَا تَسْبِقُ مِنْ اُمَّةٍ اَجَلَهَا وَ مَا یَسْتَاْخِرُوْنَ 5
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariکو ئی گروہ اپنی مدت سے نہ آگے بڑھے گااورنہ پیچھے ہٹے گا۔
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanکوئی گروہ اپنے وعدہ سے نہ آگے بڑھے نہ پیچھے ہٹے۔