Surah Al Hijr Ayat 70 (15:70)
The Rocky Tract · Juz 14 · Makki
قَالُـوْۤا اَوَ لَمْ نَنْهَكَ عَنِ الْعٰلَمِیْنَ 70
Urdu translation
Kanz-ul-Irfan
Mufti Muhammad Qasim Attariانہوں نے کہا: کیا ہم نے تمہیں دوسروں کے معاملے میں دخل دینے سے منع نہ کیا تھا؟
Kanz-ul-Iman
Imam Ahmad Raza Khanبولے کیا ہم نے تمہیں منع نہ کیا تھا کہ اوروں کے معاملہ میں دخل نہ دو۔
Tafseer (Urdu)
{قال:فرمایا۔} جب حضرت لوط علیہ الصلوۃ والسلام نے دیکھا کہ یہ لوگ اپنے ارادے سے باز نہیں ائیں گے تو اپ علیہ الصلوۃ والسلام نے ان سے فرمایا کہ ’’یہ قوم کی عورتیں میری بیٹیاں ہیں اگر تمہیں اپنی خواہش پوری کرنی ہے تو ان سے نکاح کر کے پوری کرلو اور حرام سے باز رہو۔ حضرت لوط علیہ الصلوۃ والسلام نے قوم کی بیٹیوں کو اپنی بیٹیاں اس لئے فرمایا کہ نبی علیہ السلام اپنی پوری امت کے لئے باپ کی طرح ہوتے ہیں ۔ (روح البیان الحجر تحت الایۃ: ۷۱۴ / ۴۷۷ خازن الحجر تحت الایۃ: ۷۱ ۳ / ۱۰۶ جلالین الحجر تحت الایۃ: ۷۱ ص۲۱۴ ملتقطا)